Tafseer-e-Madani - Al-Hijr : 94
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ
فَاصْدَعْ : پس صاف صاف کہہ دیں آپ بِمَا : جس کا تُؤْمَرُ : تمہیں حکم دیا گیا وَاَعْرِضْ : اور اعراض کریں عَنِ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : مشرک (جمع)
پس آپ ﷺ کھول کر بیان کردیں اس (حق اور حقیقت) کو جس کا حکم دیا جاتا ہے آپ کو، اور منہ موڑ لو مشرکوں سے،
Top