Al-Qurtubi - Al-Ahzaab : 155
وَّ یَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ
وَّيَعْلَمَ الَّذِيْنَ : اور جان لیں گے وہ لوگ يُجَادِلُوْنَ : جو جھگڑتے ہیں فِيْٓ اٰيٰتِنَا : ہماری آیات میں ۭ مَا : نہیں لَهُمْ : ان کے لیے مِّنْ مَّحِيْصٍ : کوئی بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کر دے اور بہت سے قصور معاف کر دے
تفسیر 34، او یوبقھن، ان کو ہلاک کردے اور غرق کردے۔ ، بماکسبوا، ان کے سواروں نے جو گناہ کیے ہیں ان کی وجہ سے۔ ، ویعف عن کثیر، ان کے گناہوں میں سے پس ان پر کوئی سزا نہیں دیتا۔
Top