Tafseer-e-Madani - An-Nisaa : 4
وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً١ؕ فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَیْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوْهُ هَنِیْٓئًا مَّرِیْٓئًا
وَاٰتُوا : اور دے دو النِّسَآءَ : عورتیں صَدُقٰتِهِنَّ : ان کے مہر نِحْلَةٍ : خوشی سے فَاِنْ : پھر اگر طِبْنَ : خوشی سے چھوڑ دیں لَكُمْ : تم کو عَنْ شَيْءٍ : کچھ مِّنْهُ : اس سے نَفْسًا : دل سے فَكُلُوْهُ : تو اسے کھاؤ هَنِيْٓئًا مَّرِيْئً : مزیدار، خوشگوار
اور دے دیا کرو تم اپنی عورتوں کو ان کے مہر خوشدلی سے، ہاں اگر وہ اپنی خوشی سے اس میں سے کچھ تمہیں چھوڑ دیں، تو تم اسے کھاؤ خوشگوار اور مزے دار، (مال کے طور پر)
Top