2 : اڑلَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَہٗ (جو مال جمع کرتا ہو اور اس کو بار بارگنتا ہو)
نحو : الذی یہ کل سے بدل ہے۔ نمبر 2۔ منصوب ہے۔ فعل ذم کی وجہ سے۔
قراءت : شامی، حمزہ، علی نے جمَّع صیغہ مبالغہ پڑھا اور وہ عددہ کے ظاہر میں مطابق بھی ہے۔ عدّدہٗ یعنی اس کو حوادث دھر کیلئے تیار کیا اور سامان بنایا۔