Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 95
وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ
وَجُنُوْدُ : اور لشکر (جمع) اِبْلِيْسَ : ابلیس اَجْمَعُوْنَ : سب کے سب
اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
95: وَجُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَ (اور شیطان کے تمام لشکروں کو) جنود سے مراد شیاطین ہیں نمبر 2۔ نافرمان جن و انسان جنہوں نے اس کی اتباع کی۔
Top