Madarik-ut-Tanzil - An-Nisaa : 68
وَّ لَهَدَیْنٰهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًا
وَّ : اور لَهَدَيْنٰھُمْ : ہم انہیں ہدایت دیتے صِرَاطًا : راستہ مُّسْتَقِيْمًا : سیدھا
اور سیدھا راستہ بھی دکھاتے
آیت 68 : وَلَہَدَیْنٰہُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًا (اور ضرور ان کی ہم راہنمائی کرتے سیدھے راستہ کی طرف) ہدایت سے یہاں مراد دین پر ثابت قدمی دینا ہے۔ نحو : ہم مفعول اول اور صراطًا مستقیما مفعول ثانی ہے۔
Top