Madarik-ut-Tanzil - Al-Haaqqa : 30
خُذُوْهُ فَغُلُّوْهُۙ
خُذُوْهُ : پکڑو اس کو فَغُلُّوْهُ : پھر طوق پہناؤ اس کو
(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو .
30 : خُذُوْہُ فَغُلُّوْہُ (اس شخص کو پکڑو اور اس کو طوق پہنا دو ) اس کے ہاتھ گردن سے باندھ دو ۔
Top