Madarik-ut-Tanzil - An-Naba : 28
وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاؕ
وَّكَذَّبُوْا : اور انہوں نے جھٹلایا بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیات کو كِذَّابًا : جھٹلانا
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
28 : وَّکَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا کِذَّابًا (اور ہماری آیتوں کو خوب جھٹلاتے تھے) کذاباؔ تکذیب کے معنی میں ہے اور فعال کا وزن تفعیل میں پایاجانا ظاہر ہے۔
Top