Madarik-ut-Tanzil - Al-Ghaashiya : 16
وَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ
وَّزَرَابِيُّ : اور گدے مَبْثُوْثَةٌ : بکھرے ہوئے
اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
16 : وَّزَرَابِیُّ مَبْثُوْثَۃٌ (اور سب طرف قالین پھیلے پڑے ہیں) زرابی جمع زربیۃ۔ عمدہ لمبے چوڑے بچھے قالین۔ مبثوثہؔ پھیلائے ہوئے مجالس کے لحاظ سے الگ الگ بچھے ہوئے۔
Top