Tafseer-e-Majidi - Hud : 104
وَ مَا نُؤَخِّرُهٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍؕ
وَ : اور مَا نُؤَخِّرُهٗٓ : ہم نہیں ہٹاتے پیچھے اِلَّا : مگر لِاَجَلٍ : ایک مدت کے لیے مَّعْدُوْدٍ : گنی ہوئی (مقررہ)
اور ہم اسے بس ایک گنی ہوئی ہی مدت کے لئے ملتوی کئے ہوئے ہیں،147۔
147۔ یعنی وہ دن جو سب کی حاضری کا ہے اس کی آمد اور وقوع یقینی ہے اور اسے ملتوی تو صرف ایک قلیل مدت کے لیے رکھا گیا ہے۔ (آیت) ” یوم مشھود “۔ مشھود کے معنی مشھود فیہ کے لیے گئے ہیں۔ ای مشھود فیہ (کشاف) والمراد بالمشھود الذی کثر مشاھدوہ (کشاف)
Top