Tafseer-e-Majidi - Hud : 25
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖۤ١٘ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا : ہم نے بھیجا نُوْحًا : نوح اِلٰي : طرف قَوْمِهٖٓ : اس کی قوم اِنِّىْ : بیشک میں لَكُمْ : تمہارے لیے نَذِيْرٌ : ڈرانے والا مُّبِيْنٌ : کھلا
اور بالیقین ہم نے نوح (علیہ السلام) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا،33۔ میں تمہارے لئے کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں
33۔ (پیغمبر بنا کر اور یہ پیام دے کر) نوح (علیہ السلام) اور قوم نوح (علیہ السلام) پر حاشیے پارہ نمبر 11 میں سورة یونس میں گزر چکے۔
Top