Tafseer-e-Majidi - Maryam : 94
لَقَدْ اَحْصٰىهُمْ وَ عَدَّهُمْ عَدًّاؕ
لَقَدْ اَحْصٰىهُمْ : اس نے ان کو گھیر لیا ہے وَعَدَّهُمْ : اور ان کا شمار کرلیا ہے عَدًّا : گن کر
اس نے ان کو احاطہ میں لے رکھا ہے اور انہیں خوب شمار کر رکھا ہے،127۔
127۔ احاطہ میں لے رکھا ہے اپنی قدرت سے، اور خوب شمار کر رکھا ہے اپنے علم سے، خوب شمار کر رکھنے میں مخلوقات کی ذات وصفات، عمل وکردار، سب کی جانچ، سب کی گنتی آگئی۔
Top