Tafseer-e-Majidi - Maryam : 95
وَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا
وَكُلُّهُمْ : اور ان میں سے ہر ایک اٰتِيْهِ : آئیگا اس کے سامنے يَوْمَ الْقِيٰمَةِ : قیامت کے دن فَرْدًا : اکیلا
اور قیامت کے دن ان میں سے ہر ایک اس کے پاس تنہا تنہا حاضر ہوگا،128۔
128۔ (خدا ہی کا محتاج اور محکوم مال واولاد، اعزہ و احباب، افسری وسرداری، جاہ ومنصب کے تمام عوارض خارجی سے معری ہوکر)
Top