Tafseer-e-Majidi - An-Najm : 8
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ
ثُمَّ دَنَا : پھر قریب آیا فَتَدَلّٰى : پھر اتر آیا
پھر وہ نزدیک ہوا، اور زیادہ نزدیک ہوا،7۔
7۔ یعنی وہ فرشتہ وحی صورت و سیرت میں کامل پر قوت وپاکیزہ رورسول ﷺ سے بالکل متصل وملحق ہو کررہا۔ (آیت) ” دنا فتدلی “۔ دنو کے معنی خود ہی قریب ونزدی کی کے ہیں۔ تدلی قرب مزید کے معنی میں لاکر اس کی اور تاکید و توثیق کردی۔ دنا اور تدلی دونوں کی ضمیریں فرشتہ وحی، جبریل امین (علیہ السلام) شدید القوی کی جانب ہیں۔
Top