Tafseer-e-Mazhari - An-Noor : 8
وَ یَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍۭ بِاللّٰهِ١ۙ اِنَّهٗ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۙ
وَيَدْرَؤُا : اور ٹل جائے گی عَنْهَا : اس عورت سے الْعَذَابَ : سزا اَنْ : اگر تَشْهَدَ : گواہی دے اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍ : چار بار گواہی بِاللّٰهِ : اللہ کی قسم اِنَّهٗ : کہ وہ لَمِنَ : البتہ۔ سے الْكٰذِبِيْنَ : جھوٹے لوگ
اور عورت سے سزا کو یہ بات ٹال سکتی ہے کہ وہ پہلے چار بار خدا کی قسم کھائے کہ بےشک یہ جھوٹا ہے
ویدروا عنہا العذاب ان تشہد اربع شہادت باللہ انہ لمن الکذبین۔ اور عورت سے عذاب کو دور کر دے گا چار مرتبہ اللہ کو گواہ کر کے یہ شہادت دینا کہ وہ یعنی شوہر جھوٹا ہے
Top