Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 106
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ نُوْحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ
اِذْ قَالَ : جب کہا لَهُمْ : ان سے اَخُوْهُمْ : ان کے بھائی نُوْحٌ : نوح اَلَا : کیا نہیں تَتَّقُوْنَ : تم ڈرتے
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
اذ قال لہم اخوہم نوح جب انکے بھائی نوح نے ان سے کہا۔ بھائی سے مراد نسبی بھائی ہے دینی بھائی نہیں۔ الا تتقون۔ کیا تم (اللہ سے) نہیں ڈرتے کہ دوسروں کی پوجا چھوڑ دو ۔
Top