Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 119
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۚ
فَاَنْجَيْنٰهُ : تو ہم نے نجات دی اسے وَمَنْ : اور جو مَّعَهٗ : اس کے ساتھ فِي الْفُلْكِ : کشتی میں الْمَشْحُوْنِ : بھری ہوئی
پس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، ان کو بچا لیا
فانجینہ ومن معہ فی الفلک المشحون۔ پھر ہم نے نوح کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ بھری ہوئی کشتی میں تھے بچا لیا
Top