Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 120
ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَؕ
ثُمَّ : پھر اَغْرَقْنَا : غرق کردیا ہم نے بَعْدُ : اس کے بعد الْبٰقِيْنَ : باقیوں کو
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا
ثم اغرقنا بعد البقین۔ اس کے بعد جتنے باقی رہ گئے ان کو ڈبو دیا۔ کشتی سے باہر رہ جانے والے سب کافر تھے اس لئے الباقین سے مراد ہیں سب کافر۔
Top