Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 134
وَ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۚ
وَجَنّٰتٍ : اور باغات وَّعُيُوْنٍ : اور چشمے
اور باغوں اور چشموں سے
وجنت وعیون۔ اور باغات اور چشمے یہ مذکورۂ بالا امد کم سے بدل ہے (یعنی سابق الذکر امداد سے یہی مؤخر الذکر امداد مقصود ہے) اس کے بعد عذاب کی وعید سنائی اور فرمایا۔
Top