Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 206
ثُمَّ جَآءَهُمْ مَّا كَانُوْا یُوْعَدُوْنَۙ
ثُمَّ : پھر جَآءَهُمْ : پہنچے ان پر مَّا : جو كَانُوْا يُوْعَدُوْنَ : انہیں وعید کی جاتی تھی
پھر ان پر وہ (عذاب) آ واقع ہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
ثم جآء ہم ما کانوا یوعدون۔ پھر مدت کے بعد ان پر وہ عذاب آٍائے جس سے ان کو ڈرایا جاتا رہا تھا
Top