Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 210
وَ مَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّیٰطِیْنُ
وَ : اور مَا تَنَزَّلَتْ : نہیں اترے بِهِ : اسے لے کر الشَّيٰطِيْنُ : شیطان (جمع)
اور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
وما تنزلت بہ الشیطین۔ اور قرآن کو شیاطین لے کر نہیں اترے یعنی مشرکوں کا یہ قول غلط ہے کہ شیاطین محمد پر قرآن کا القاء کرتے ہیں۔
Top