Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 85
وَ اجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِیْمِۙ
وَاجْعَلْنِيْ : اور تو مجھے بنا دے مِنْ وَّرَثَةِ : وارثوں میں سے جَنَّةِ : بہشت النَّعِيْمِ : نعمتوں والی
اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر
واجعلنی من ورثۃ جنۃ النعیم۔ اور مجھے جنت النعیم کے مستحقین میں سے کر۔
Top