Tafseer-e-Mazhari - An-Najm : 54
فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰىۚ
فَغَشّٰىهَا : تو ڈھانکا اس کو مَا غَشّٰى : جس چیز نے ڈھانکا
پھر ان پر چھایا جو چھایا
فغشھا ما غشی . ‘ پھر ان بستیوں کو گھیر لیا جس چیز نے گھیر لیا۔ “ مَا غَشّٰی : یعنی اوپر سے نامزد کنکر برسائے۔ لفظ ما کا ابہام عظمت عذاب اور تباہی کی ہولناکی پر دلالت کر رہا ہے۔
Top