Tafseer-e-Mazhari - An-Najm : 57
اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ
اَزِفَتِ : نزدیک آگئی الْاٰزِفَةُ : نزدیک آنے والی
آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی
ازفت الازفۃ ” وہ جلدی آنے والی قریب آپہنچی ہے ‘ یعنی قیامت کی گھڑی قریب آگئی ‘ دوسری آیت میں : اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ فرمایا ہے۔
Top