Tafseer-e-Mazhari - Al-A'raaf : 118
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَۚ
فَوَقَعَ : پس ثابت ہوگیا الْحَقُّ : حق وَبَطَلَ : اور باطل ہوگیا مَا : جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
(پھر) تو حق ثابت ہوگیا اور جو کچھ فرعونی کرتے تھے، باطل ہوگیا
فوقع الحق وبطل ما کانوا یعملون : اور حق غالب آگیا اور جو کچھ انہوں نے بنایا تھا وہ سب بیکار ہو کر رہ گیا۔
Top