Mazhar-ul-Quran - Az-Zumar : 24
فَلَمَّا رَاٰۤ اَیْدِیَهُمْ لَا تَصِلُ اِلَیْهِ نَكِرَهُمْ وَ اَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمِ لُوْطٍؕ
فَلَمَّا : پھر جب رَآٰ اَيْدِيَهُمْ : اس نے دیکھے ان کے ہاتھ لَا تَصِلُ : نہیں پہنچتے اِلَيْهِ : اس کی طرف نَكِرَهُمْ : وہ ان سے ڈرا وَاَوْجَسَ : اور محسوس کیا مِنْهُمْ : ان سے خِيْفَةً : خوف قَالُوْا : وہ بولے لَا تَخَفْ : تم ڈرو مت اِنَّآ اُرْسِلْنَآ : بیشک ہم بھیجے گئے ہیں اِلٰي : طرف قَوْمِ لُوْطٍ : قوم لوط
پس کیا،1، وہ شخص جو قیامت کے دن برے عذاب کی ڈھال نہ پائے گا اپنے چہرہ کے سوا ( کیا نجات پانے والوں کے برابر ہوجائے گا) اور ظالموں سے کہا جائے گا، جو کچھ تم کرتے تھے اس کا وبال چکھو
(ف 1) صحیح و بخاری ومسلم میں جو روایتیں ہیں ان کا حاصل یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ کے فرشتے نافرمان لوگوں کو ان کے منہ کے بل گھسیٹیں گے اور ان کو اوندھے منہ آگ میں ڈال دیں گے جس سے پہلے پہل ان کے منہ کو دوزخ کی آگ جھلس دیوے گی اس کو فرمایا کہ جس نے منہ کے بل گھسیٹے جانے اور اوندھے منہ آگ میں ڈالے جانے سے اپنے آپ کو بچا کر جنت میں داخل ہونے کی سروخروئی حاصل کی وہ بہتر ہے یا جو اس عذاب میں گرفتار ہواوہ بہتر ہے پھر فرمایا کہ نافرمان لوگ جب اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیے جائیں گے تو ان کو ذلیل کرنے کے لیے اللہ کے فرشتے ان سے کہویں گے کہ تم لوگ دنیا میں جیسے جیسے کام کرتے تھے ان کی سزا میں اب یہ دوزخ کا عذاب چکھو۔
Top