Mazhar-ul-Quran - Al-Qalam : 3
وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ
وَاِنَّ لَكَ : اور بیشک آپ کے لیے لَاَجْرًا : البتہ اجر ہے غَيْرَ مَمْنُوْنٍ : نہ ختم ہونے والا
اور1 بیشک تمہارے لئے بیشمار اجر ہے ۔
(ف 1) اے محبوب ﷺ تم کو تو اس تبلیغ احکام و اشاعت اسلام کے عوض میں اتنا ثواب اعلی جنت میں ملے گا جو ہرگز ممنون یعنی کبھی منقطع نہ ہوگا تم پر احسان نہ جتایاجائے گا۔
Top