Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 98
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَۙ
فَسَبِّحْ : تو تسبیح کریں بِحَمْدِ : حمد کے ساتھ رَبِّكَ : اپنا رب وَكُنْ : اور ہو مِّنَ : سے السّٰجِدِيْنَ : سجدہ کرنے والے
پس آپ تسبیح بیان کریں اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اور ہوجائیں آپ سجدہ کرنے والوں میں سے ۔
Top