Mualim-ul-Irfan - Al-Kahf : 103
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ
قُلْ : فرمادیں هَلْ : کیا نُنَبِّئُكُمْ : ہم تمہیں بتلائیں بِالْاَخْسَرِيْنَ : بدترین گھاٹے میں اَعْمَالًا : اعمال کے لحاظ سے
اے پیغمبر ! ﷺ آپ کہہ دیجئے کیا میں تمہیں بتلاؤں وہ لوگ جو سب سے زیاد خسارے میں ہیں اعمال کے لحاظ سے ۔
Top