Mualim-ul-Irfan - Al-Anbiyaa : 112
قٰلَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ۠   ۧ
قٰلَ : اس (نبی) نے کہا رَبِّ : اے میرے رب احْكُمْ : تو فیصلہ فرما ‎بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ وَرَبُّنَا : اور ہمارا رب الرَّحْمٰنُ : نہایت مہربان الْمُسْتَعَانُ : جس سے مدد طلب کی جاتی ہے عَلٰي : پر مَا تَصِفُوْنَ : جو تم بیان کرتے ہو
کہا (اس پیغمبر نے) اے پروردگار ! فیصلہ کردے حق کے ساتھ۔ اور ہمارا پروردگار نہایت مہربانی کرنے والا ہے۔ اسی سے مدد طلب کی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو
Top