Aasan Quran - An-Nisaa : 72
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠   ۧ
عٰلِمُ الْغَيْبِ : جاننے والا ہے غیب کو وَالشَّهَادَةِ : اور حاضر کو الْعَزِيْزُ : زبردست ہے الْحَكِيْمُ : حکمت والا
وہ جاننے والا ہے پوشیدہ اور ظاہر چیزوں کا۔ زبردست اور حکمتوں والا ہے
Top