Mufradat-ul-Quran - Al-Baqara : 139
وَ اَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ
وَاَنَّهٗ : اور بیشک وہ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰى : وہی رب ہے شعری (ستارے) کا
اور یہ کہ وہی شعرٰی کا مالک ہے
وَاَنَّہٗ ہُوَرَبُّ الشِّعْرٰى۝ 49 ۙ شِّعْرَى: نجم، وتخصیصه في قوله : وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرى [ النجم/ 49] ، لکونها معبودة لقوم منهم . الشعری ٰ ایک ستارے کا نام ہے ( جو سخت گرمی کے زمانہ میں طلو ع ہوتا ہے ) اور آیت کریمہ : وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرى [ النجم/ 49] وہی شعری ٰ کا مالک ہے میں شعریٰ کی تخصیص اس لئے کی گئی ہے کہ وہ ایک قوم کا معبود تھا ۔
Top