Mutaliya-e-Quran - Yunus : 52
ثُمَّ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ١ۚ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ
ثُمَّ : پھر قِيْلَ : کہا جائے گا لِلَّذِيْنَ : ان لوگوں کو جو ظَلَمُوْا : انہوں نے ظلم کیا (ظلم) ذُوْقُوْا : تم چکھو عَذَابَ : عذاب الْخُلْدِ : ہمیشگی هَلْ : کیا تُجْزَوْن : تمہیں بدلہ دیا جاتا اِلَّا : مگر بِمَا : وہ جو كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ : تم کماتے تھے
پھر ظالموں سے کہا جائے گا کہ اب ہمیشہ کے عذاب کا مزا چکھو، جو کچھ تم کماتے رہے ہو اس کی پاداش کے سوا اور کیا بدلہ تم کو دیا جا سکتا ہے؟
ثُمَّ (پھر) قِيْلَ (کہا جائے) لِلَّذِيْنَ (ان لوگوں کو جو) ظَلَمُوْا (ان سب نے ظلم کیا) ذُوْقُوْا (تم سب چکھو ) عَذَابَ (عذاب) الْخُلْدِ (ہمیشگی کا ) هَلْ (نہیں) تُجْزَوْنَ (تم سب بدلہ دیے جاؤ گے ) اِلَّا ( مگر ) بِمَا (اس وجہ سے جو) كُنْتُمْ (ہو تم) تَكْسِبُوْنَ (تم سب عمل کرتے ہو ) (آیت ۔ 52) ثم قیل گذشتہ آیت کے اذا سے تسلسل میں ہے اس لیے اس کا ترجمہ بھی مستقبل میں ہوگا ۔
Top