Mutaliya-e-Quran - Yunus : 89
قَالَ قَدْ اُجِیْبَتْ دَّعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِیْمَا وَ لَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیْلَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ
قَالَ : اس نے فرمایا قَدْ اُجِيْبَتْ : قبول ہوچکی دَّعْوَتُكُمَا : تمہاری دعا فَاسْتَقِيْمَا : سو تم دونوں ثابت قدم رہو وَلَا تَتَّبِعٰٓنِّ : اور نہ چلنا سَبِيْلَ : راہ الَّذِيْنَ : ان لوگوں کی جو لَايَعْلَمُوْنَ : ناواقف ہیں
اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا “تم دونوں کی دعا قبول کی گئی ثابت قدم رہو اور اُن لوگوں کے طریقے کی ہرگز پیروی نہ کرو جو علم نہیں رکھتے"
قَالَ [ کہا (اللہ نے ) ] قَدْ اُجِيْبَتْ [ قبول کی گئی ہے ] دَّعْوَتُكُمَا [ تم دونوں کی دعا ] فَاسْتَــقِيْمَا [ پس ڈٹے رہو ] وَلَا تَتَّبِعٰۗنِّ [ اور تم دونوں ہرگز پیروی مت کرنا ] سَبِيْلَ الَّذِيْنَ [ ان کے راستے کی جو ] لَايَعْلَمُوْنَ [ علم نہیں رکھتے ]
Top