Mutaliya-e-Quran - Yunus : 96
اِنَّ الَّذِیْنَ حَقَّتْ عَلَیْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ
اِنَّ الَّذِيْنَ : بیشک وہ لوگ جو حَقَّتْ : ثابت ہوگئی عَلَيْهِمْ : ان پر كَلِمَتُ : بات رَبِّكَ : تیرا رب لَا يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان نہ لائیں گے
حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں پر تیرے رب کا قول راست آگیا ہے ان کے سامنے خواہ کوئی نشانی آ جائے
اِنَّ [ بیشک ] الَّذِيْنَ [ وہ لوگ ] حَقَّتْ [ حق ہوا ] عَلَيْهِمْ [ جن پر ] كَلِمَتُ رَبِّكَ [ آپ کے رب کا فرمان ] لَا يُؤْمِنُوْنَ [ وہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے ]
Top