Mutaliya-e-Quran - Hud : 24
مَثَلُ الْفَرِیْقَیْنِ كَالْاَعْمٰى وَ الْاَصَمِّ وَ الْبَصِیْرِ وَ السَّمِیْعِ١ؕ هَلْ یَسْتَوِیٰنِ مَثَلًا١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ۠   ۧ
مَثَلُ : مثال الْفَرِيْقَيْنِ : دونوں فریق كَالْاَعْمٰى : جیسے اندھا وَالْاَصَمِّ : اور بہرا وَالْبَصِيْرِ : اور دیکھتا وَالسَّمِيْعِ : اور سنتا هَلْ يَسْتَوِيٰنِ : کیا دونوں برابر ہیں مَثَلًا : مثال (حالت) میں اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ : کیا تم غور نہیں کرتے
اِن دونوں فریقوں کی مثال ایسی ہے جیسے ایک آدمی تو ہو اندھا بہرا اور دوسرا ہو دیکھنے اور سننے والا، کیا یہ دونوں یکساں ہو سکتے ہیں؟ کیا تم (اِس مثال سے) کوئی سبق نہیں لیتے؟
مَثَلُ الْفَرِيْقَيْنِ [ دو فریقوں کی مثال ] كَالْاَعْمٰى [ (ایک ) اندھے جیسا ] وَالْاَصَمِّ [ اور بہرے جیسا ] [وَالْبَصِيْرِ [دیکھنے والے جیسا ] [ وَالسَّمِيْعِ ۭ [ اور سمیع جیسا ] هَلْ [ کیا ] يَسْتَوِيٰنِ [ یہ دونوں برابر ہوں گے ] مَثَلًا ۭ [ بلحاظ مثال کے ] اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ [ تو کیا تم لوگ یاد دہانی حاصل نہیں کرتے ]
Top