Mutaliya-e-Quran - Hud : 52
وَ یٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ یُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًا وَّ یَزِدْكُمْ قُوَّةً اِلٰى قُوَّتِكُمْ وَ لَا تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِیْنَ
وَيٰقَوْمِ : اور اے میری قوم اسْتَغْفِرُوْا : تم بخشش مانگو رَبَّكُمْ : اپنا رب ثُمَّ : پھر تُوْبُوْٓا اِلَيْهِ : اس کی طرف رجوع کرو يُرْسِلِ : وہ بھیجے گا السَّمَآءَ : آسمان عَلَيْكُمْ : تم پر مِّدْرَارًا : زور کی بارش وَّيَزِدْكُمْ : اور تمہیں بڑھائے گا قُوَّةً : قوت اِلٰي : طرف (پر) قُوَّتِكُمْ : تمہاری قوت وَلَا تَتَوَلَّوْا : اور روگردانی نہ کرو مُجْرِمِيْنَ : مجرم ہو کر
اور اے میری قوم کے لوگو، اپنے رب سے معافی چاہو، پھر اس کی طرف پلٹو، وہ تم پر آسمان کے دہانے کھول دے گا اور تمہاری موجودہ قوت پر مزید قوت کا اضافہ کرے گا مجرموں کی طرح منہ نہ پھیرو"
[وَيٰقَوْمِ : اور اے میری قوم ] [اسْتَغْفِرُوْا : تم لوگ مغفرت مانگو ] [رَبَّكُمْ : اپنے رب سے ] [ثُمَّ تُوْبُوْٓا : پھر تم لوگ پلٹو ] [اِلَيْهِ : اس کی طرف ] [يُرْسِلِ : تو وہ بھیجے گا ] [السَّمَاۗءَ : آسمان کو ] [عَلَيْكُمْ : تم پر ] [مِّدْرَارًا : موسلادھار ہوتے ہوئے ] [وَّيَزِدْكُمْ : اور وہ زیادہ کرے گا تم کو ] [قُوَّةً : بلحاظ قوت کے ] [اِلٰي قُوَّتِكُمْ : تمہاری (موجودہ) قوت کی طرف (یعنی پر)] [وَلَا تَتَوَلَوْا : اور روگردانی مت کرو ] [مُجْرِمِيْنَ : جرم کرنے والے ہوتے ہوئے ]
Top