Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 10
فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِی الْكَهْفِ سِنِیْنَ عَدَدًاۙ
فَضَرَبْنَا : پس ہم نے مارا (پردہ ڈالا) عَلٰٓي : پر اٰذَانِهِمْ : ان کے کان (جمع) فِي الْكَهْفِ : غار میں سِنِيْنَ عَدَدًا : کئی سال
جب وہ چند نوجوان غار میں پناہ گزیں ہوئے اور انہوں نے کہا کہ "اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے،"
[اِذْ : جب ] [اَوَى: پناہ لی ] [الْفِتْيَةُ : نوجوانوں نے ] [اِلَى الْكَهْفِ : غار کی طرف ] [فَقَالُوْا : پھر انھوں نے کہا ] [رَبَّنَآ : اے ہمارے رب ] [اٰتِنَا : تو عطا کر ہم کو ] [مِنْ لَّدُنْكَ : اپنے پاس سے ] [رَحْمَةً : ایک رحمت ] [وَّهَيِّئْ : اور تو اسباب پیدا کر دے ] [لَنَا : ہمارے لئے ] [مِنْ اَمْرِنَا : ہمارے کام میں ] [رَشَدًا : نیک راہ کے ]
Top