Mutaliya-e-Quran - Maryam : 53
وَ وَهَبْنَا لَهٗ مِنْ رَّحْمَتِنَاۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ نَبِیًّا
وَوَهَبْنَا : اور ہم نے عطا کیا لَهٗ : اسے مِنْ رَّحْمَتِنَآ : اپنی رحمت سے اَخَاهُ : اس کا بھائی هٰرُوْنَ : ہارون نَبِيًّا : نبی
اور اپنی مہربانی سے اس کے بھائی ہارونؑ کو نبی بنا کر اُسے (مدد گار کے طور پر) دیا
[وَوَهَبْنَا : اور ہم نے عطا کیا ] [لَهٗ : ان (علیہ السلام) کے لئے ] [مِنْ رَّحْمَتِنَآ : اپنی رحمت سے ] [اَخَاهُ : ان (علیہ السلام) کے بھائی ] [هٰرُوْنَ : ہارون کو ] [نَبِيًّا : نبی ہوتے ہوئے ]
Top