Mutaliya-e-Quran - Maryam : 74
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَحْسَنُ اَثَاثًا وَّ رِءْیًا
وَكَمْ : اور کتنے ہی اَهْلَكْنَا : ہم ہلاک کرچکے قَبْلَهُمْ : ان سے پہلے مِّنْ قَرْنٍ : گروہوں میں سے هُمْ : وہ اَحْسَنُ : بہت اچھے اَثَاثًا : سامان وَّرِءْيًا : اور نمود
حالانکہ ان سے پہلے ہم کتنی ہی ایسی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو اِن سے زیادہ سر و سامان رکھتی تھیں اور ظاہری شان و شوکت میں اِن سے بڑھی ہوئی تھیں
[وَكَمْ اَهْلَكْنَا : اور کتنی ہی ہم نے ہلاک کیں ] [قَبْلَهُمْ : ان سے پہلے ] [مِّنْ قَرْنٍ : قومیں ] [هُمْ : وہ لوگ ] [اَحْسَنُ : زیادہ اچھے تھے ] [اَثَاثًا : بلحاظ سازو سامان کے ] [وَّرِءْيًا : اور بلحاظ ظاہری دکھاوے (Appearance) کے ]
Top