Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 103
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠   ۧ
وَلَوْ : اور اگر اَنَّهُمْ : وہ اٰمَنُوْا : ایمان لاتے وَاتَّقَوْا : اور پرہیزگار بنتے لَمَثُوْبَةٌ : تو ٹھکانہ پاتے مِنْ : سے عِنْدِ اللہِ : اللہ کے پاس خَيْرٌ : بہتر لَوْ کَانُوْا يَعْلَمُوْنَ : کاش وہ جانتے ہوتے
اگر وہ ایمان اور تقویٰ اختیار کرتے، تو اللہ کے ہاں اس کا جو بدلہ ملتا، وہ ان کے لیے زیادہ بہتر تھا، کاش اُنہیں خبر ہوتی
[ وَلَوْ : اور اگر ] [ اَنَّھُمْ : یہ کہ وہ لوگ ] [ اٰمَنُوْا : ایمان لاتے ] [ وَاتَّقَوْا : اور پرہیزگاری کرتے ] [ لَمَثُوْبَةٌ: تو بدلہ ] [ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ : اللہ کے پاس سے ] [ خَيْرٌ ۭ : بہتر ہوتا ] [ لَوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ : کاش وہ لوگ جانتے ہوتے ]
Top