Mutaliya-e-Quran - Ash-Shu'araa : 35
یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهٖ١ۖۗ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنَ
يُّرِيْدُ : وہ چاہتا ہے اَنْ : کہ يُّخْرِجَكُمْ : تمہیں نکال دے مِّنْ : سے اَرْضِكُمْ : تمہاری سرزمین بِسِحْرِهٖ : اپنے جادو سے فَمَاذَا : تو کیا تَاْمُرُوْنَ : تم حکم (مشورہ) دیتے ہو
چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو ملک سے نکال دے اب بتاؤ تم کیا حکم دیتے ہو؟"
يُّرِيْدُ [ وہ چاہتا ہے ] اَنْ يُّخْرِجَكُمْ [ کہ وہ نکال دے تم لوگوں کو ] مِّنْ اَرْضِكُمْ [ تمہاری زمین سے ] بِسِحْرِهٖ ڰ [ اپنے جادو کے ذریعے ] فَمَاذَا [ تو کیا (کس طرح کا)] تَاْمُرُوْنَ [ تم لوگ مشورہ دیتے ہو ]
Top