Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 13
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ اٰیٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚ
فَلَمَّا : پھر جب جَآءَتْهُمْ : آئیں ان کے پاس اٰيٰتُنَا : ہماری نشانیاں مُبْصِرَةً : آنکھیں کھولنے والی قَالُوْا : وہ بولے ھٰذَا : یہ سِحْرٌ مُّبِيْنٌ : جادو کھلا
مگر جب ہماری کھلی کھلی نشانیاں اُن لوگوں کے سامنے آئیں تو انہوں نے کہا یہ تو کھلا جادو ہے
فَلَمَّا [ پھر جب ] جَاۗءَتْهُمْ [ آئیں ان کے پاس ] اٰيٰتُنَا [ ہماری نشانیاں ] مُبْصِرَةً [ بینا کرنے والی ہوتے ہوئے ] قَالُوْا [ تو انھوں نے کہا ] ھٰذَا [ یہ ] سِحْرٌ مُّبِيْنٌ [ ایک کھلا جادو ہے ]
Top