Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 81
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِی الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ
وَمَآ اَنْتَ : اور تم نہیں بِهٰدِي : ہدایت دینے والے الْعُمْىِ : اندھوں کو عَنْ : سے ضَلٰلَتِهِمْ : ان کی گمراہی اِنْ : نہیں تُسْمِعُ : تم سناتے اِلَّا : مگر۔ صرف مَنْ : جو يُّؤْمِنُ : ایمان لاتا ہے بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں پر فَهُمْ : پس وہ مُّسْلِمُوْنَ : فرمانبردار
اور نہ اندھوں کو راستہ بتا کر بھٹکنے سے بچا سکتے ہو تم تو اپنی بات اُنہی لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں اور پھر فرمان بردار بن جاتے ہیں
وَمَآ اَنْتَ [ اور آپ ﷺ نہیں ہیں ] بِهٰدِي الْعُمْىِ [ اندھوں کو ہدایت دینے والے ] عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ ۭ [ ان کی گمراہی سے ] اِنْ تُسْمِعُ [ آپ ﷺ نہیں سناتے ] اِلَّا [ مگر ] مَنْ [ اس کو جو ] يُّؤْمِنُ [ ایمان لاتا ہے ] بِاٰيٰتِنَا [ ہماری نشانیوں پر ] فَهُمْ [ تو وہ لوگ ہی ] مُّسْلِمُوْنَ [ فرمابرداری کرنے والے ہیں
Top