Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 87
وَ لَا یَصُدُّنَّكَ عَنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ بَعْدَ اِذْ اُنْزِلَتْ اِلَیْكَ وَ ادْعُ اِلٰى رَبِّكَ وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ
وَلَا يَصُدُّنَّكَ : اور وہ تمہیں ہرگز نہ روکیں عَنْ : سے اٰيٰتِ اللّٰهِ : اللہ کے احکام بَعْدَ : بعد اِذْ : جبکہ اُنْزِلَتْ : نازل کیے گئے اِلَيْكَ : تمہاری طرف وَادْعُ : اور آپ بلائیں اِلٰى رَبِّكَ : اپنے رب کی طرف وَ : اور لَا تَكُوْنَنَّ : تم ہرگز نہ ہونا مِنَ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : جمع مشرک
اور ایسا کبھی نہ ہونے پائے کہ اللہ کی آیات جب تم پر نازل ہوں تو کفّار تمہیں اُن سے باز رکھیں اپنے رب کی طرف دعوت دو اور ہرگز مشرکوں میں شامل نہ ہو
وَلَا يَصُدُّنَّكَ [وہ لوگ ہرگز نہ روکیں آپ ﷺ کو ] عَنْ اٰيٰتِ اللّٰهِ [اللہ کی آیات سے ] بَعْدَ اِذْ [اس کے بعد کہ جب ] اُنْزِلَتْ [وہ اتاری گئیں ] اِلَيْكَ [آپ ﷺ کی طرف ] وَادْعُ [اور آپ ﷺ دعوت دیں ] اِلٰى رَبِّكَ [اپنے رب کی طرف ] وَلَا تَكُوْنَنَّ [اور آپ ﷺ ہرگز مت ہوں ] مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ [شرک کرنے والوں میں سے ] ۔
Top