Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 59
الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
الَّذِيْنَ صَبَرُوْا : جن لوگوں نے صبر کیا وَعَلٰي رَبِّهِمْ : اور وہ اپنے رب پر يَتَوَكَّلُوْنَ : وہ بھروسہ کرتے ہیں
اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
الَّذِيْنَ صَبَرُوْا [وہ لوگ جو ثابت قدم رہے ] وَعَلٰي رَبِّهِمْ [اور اپنے رب پر ہی ] يَتَوَكَّلُوْنَ [وہ لوگ بھروسہ کرتے ہیں ] ۔
Top