Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 60
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ دَآبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا١ۗۖ اَللّٰهُ یَرْزُقُهَا وَ اِیَّاكُمْ١ۖ٘ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
وَكَاَيِّنْ : اور بہت سے مِّنْ دَآبَّةٍ : جانور جو لَّا تَحْمِلُ : نہیں اٹھاتے رِزْقَهَا : اپنی روزی اَللّٰهُ : اللہ يَرْزُقُهَا : انہیں روزی دیتا ہے وَاِيَّاكُمْ : اور تمہیں بھی وَهُوَ : اور وہ السَّمِيْعُ : سننے والا الْعَلِيْمُ : جاننے والا
کتنے ہی جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے، اللہ اُن کو رزق دیتا ہے اور تمہارا رازق بھی وہی ہے، وہ سب کچھ سُنتا اور جانتا ہے
وَكَاَيِّنْ مِّنْ دَاۗبَّةٍ [اور چلنے والے جاندار میں سے کتنے ہی ہیں جو ] لَّا تَحْمِلُ [اٹھا نہیں رکھتے ] رِزْقَهَا [اپنا رزق ] اَللّٰهُ [اللہ ہی ] يَرْزُقُهَا [رزق دیتا ہے ان کو ] وَاِيَّاكُمْ ڮ [اور تم کو بھی ] وَهُوَ السَّمِيْعُ [اور وہ ہی سننے والا ہے ] الْعَلِيْمُ [جاننے والا ہے ] ۔
Top