Mutaliya-e-Quran - Aal-i-Imraan : 9
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠   ۧ
رَبَّنَآ : اے ہمارے رب اِنَّكَ : بیشک تو جَامِعُ : جمع کرنیوالا النَّاسِ : لوگوں لِيَوْمٍ : اس دن لَّا رَيْبَ : نہیں شک فِيْهِ : اس میں اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ لَا يُخْلِفُ : نہیں خلاف کرتا الْمِيْعَادَ : وعدہ
پروردگار! تو یقیناً سب لوگوں کو ایک روز جمع کرنے والا ہے، جس کے آنے میں کوئی شبہ نہیں تو ہرگز اپنے وعدے سے ٹلنے والا نہیں ہے"
[رَبَّـنَـآ : (اور وہ کہتے ہیں) اے ہمارے ربّ ] [اِنَّکَ : یقینا تو ] [جَامِعُ النَّاسِ : لوگوں کو جمع کرنے والا ہے ] [لِیَوْمٍ : ایک ایسے دن کے لیے ] [لاَّ رَیْبَ : کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے ] [فِیْہِ : جس میں ] [اِنَّ اللّٰہَ : بیشک اللہ ] [لاَ یُخْلِفُ : خلاف نہیں کرتا ] [الْمِیْعَادَ : وعدے کے ]
Top