Ahsan-ul-Bayan - An-Nisaa : 104
اِنَّكَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّهُمْ مَّیِّتُوْنَ٘
اِنَّكَ : بیشک تم مَيِّتٌ : مرنے والے وَّاِنَّهُمْ : ار بیشک وہ مَّيِّتُوْنَ : مرنے والے
(اے نبیؐ) تمہیں بھی مرنا ہے اور اِن لوگوں کو بھی مرنا ہے
اِنَّكَ مَيِّتٌ [بیشک آپ ﷺ مردہ ہوں گے ] وَّاِنَّهُمْ مَّيِّتُوْنَ [اور بیشک یہ لوگ (بھی) مردہ ہوں گے ] ۔
Top