Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 33
وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ بِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ
وَالَّذِيْ : اور جو شخص جَآءَ : آیا بِالصِّدْقِ : سچائی کے ساتھ وَصَدَّقَ : اور اس نے تصدیق کی بِهٖٓ : اس کو اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ هُمُ : وہ الْمُتَّقُوْنَ : (جمع) متقی
اور جو شخص سچائی لے کر آیا اور جنہوں نے اس کو سچ مانا، وہی عذاب سے بچنے والے ہیں
وَالَّذِيْ [اور وہ جو ] جَاۗءَ بِالصِّدْقِ [آیا سچائی کے ساتھ ] وَصَدَّقَ بِهٖٓ [اور اس نے تصدیق کی اس کی ] اُولٰۗىِٕكَ [وہ لوگ ] هُمُ الْمُتَّـقُوْنَ [ہی متقی ہیں ] ۔
Top